
Ashra Zul Hajj Course
عشرہ ذوالحج کورس – خصوصی سات روزہ تربیتی سیشن 🌟
🏛 ادارہ: النافع اسلامک سنٹر، گلی 17، محلہ برکت بازار، کشمیر روڈ، پیپلز کالونی، گوجرانوالہ
📅 تاریخ: 27 مئی 2025
🕓 وقت: شام 4:00 بجے سے 6:00 بجے تک
🎙 استاد: محترمہ ام قتیبہ جرار صاحبہ
(پرنسپل النافع اسلامک سنٹر)
📌 کورس کی جھلکیاں:
ذوالحجہ کے ابتدائی دس دنوں کو سنوارنے اور اپنی زندگی کے بہترین دن بنانے کا سنہری موقع!
یہ سات روزہ کورس آپ کو سکھائے گا:
ان ایام کی فضیلت اور اہمیت
عملی عبادات اور اعمالِ صالحہ کی رہنمائی
روحانی نکھار کے عملی طریقے
“ان دس دنوں کو بنائیں اپنی زندگی کے بہترین دن!”
📞 مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📱 0321-6427106
شرکت کے لیے تمام خواتین کو دعوت عام ہے۔ آئیں، سیکھیں اور ان بابرکت ایام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔