Ashra Zul Hajj Course

register Now

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
Click or drag a file to this area to upload.
Submit 500 PKR to the JazzCash account: 0323-9355554 (Qutaibah Talat) and attach the fee slip here.

براہ کرم 500 روپے درج ذیل جیز کیش اکاؤنٹ میں جمع کروائیں

اور فیس سلپ یہاں منسلک کریں۔
Address

Course Details

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

عزیز طالبات دین !الحمدللہ، ہمارے ادارے کی جانب سے ایک نفع بخش دینی کورس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جو آن لائن زوم پر بھی منعقد کیا جائے گا، تاکہ دور دراز کی طالبات بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔

ہم چاہتے ہیں کہ آپ تمام طالبات اس بابرکت سلسلے میں بھرپور شرکت کریں۔
کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ بھی دئیے جائیں گے ان شاءاللہ العزیز

اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع عطا فرمائے اور اس عمل کو ہمارے لیے ذریعۂ برکت و نجات بنائے۔
آمین یا رب العالمین!
ام قتیبہ جرار پرنسپل النافع اسلامک سنٹر

FEE Details

کورس کی فیس صرف 500 روپے ہے۔جازکیش اکاونٹ میں ٹرانسفر کریں
03239355554
Jazzcash
Qutaibah talat

رسید فارم میں فیس اپلوڈ کے آپشن میں اپلوڈ کریں۔تاکہ آپ کا رجسٹریشن پراسس مکمل ہوسکے

رجسٹریشن کے بعد آپ کو چوبیس گھنٹوں کے دوران واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا

جزاک اللہ خیرا

کسی بھی مسئلہ کی صورت میں میسج کریں