عزیز طالبات دین !الحمدللہ، ہمارے ادارے کی جانب سے ایک نفع بخش دینی کورس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جو آن لائن زوم پر بھی منعقد کیا جائے گا، تاکہ دور دراز کی طالبات بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ آپ تمام طالبات اس بابرکت سلسلے میں بھرپور شرکت کریں۔ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ بھی دئیے جائیں گے ان شاءاللہ العزیز
اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع عطا فرمائے اور اس عمل کو ہمارے لیے ذریعۂ برکت و نجات بنائے۔ آمین یا رب العالمین! ام قتیبہ جرار پرنسپل النافع اسلامک سنٹر
FEE Details
کورس کی فیس صرف 500 روپے ہے۔جازکیش اکاونٹ میں ٹرانسفر کریں 03239355554 Jazzcash Qutaibah talat
رسید فارم میں فیس اپلوڈ کے آپشن میں اپلوڈ کریں۔تاکہ آپ کا رجسٹریشن پراسس مکمل ہوسکے
رجسٹریشن کے بعد آپ کو چوبیس گھنٹوں کے دوران واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا